ناک رگڑے کا بچہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بچہ جو بہت منت مرادیں مانگنے کے بعد پیدا ہوا ہو، اللہ آمین کا بچہ، پھڑکن کا بچہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ بچہ جو بہت منت مرادیں مانگنے کے بعد پیدا ہوا ہو، اللہ آمین کا بچہ، پھڑکن کا بچہ۔